Posts

Anjeer Health Benefits In Urdu - انجیر کے فوائد - HealthNhelp

Image
Anjeer Health Benefits In Urdu - انجیر کے فوائد - HealthNhelp
Asslaam O Alikum,
Main Hakeem Zeshan App Ko HealthNhelp Channel Par Khush-Aamdid Kahta Hoon..

انجیر کے فائدے جاننے کے لیے یہ مکمل مضمون پڑھیں۔ یہ جنت کا پھل ہے۔ تمام دنیا میں اور خاص طور پر عرب ممالک میں اس کو بے حد پسند کیا جاتا ہے۔ انجیر دو قسم کی ہوتی ہے، ایک جنگلی اور دوسری کاشت کی ہوئی۔ یہ درخت سال میں دو بار پھل دیتا ہے۔ یہ ایک ایسا نازک پھل ہے جس کو خشک کیے بغیر استعمال کرنا آسان نہیں۔ ہمارے ہاں اس کو خشک کرنے کے بعد ڈوری میں پرو کر بیچا جاتا ہے۔
تازہ اور خشک انجیر کے غذائی اجزاء
انجیر میں  پوٹاشیم، پروٹین، کیلشیم، فولاد، فاسفورس کے علاوہ وٹامن اے اور سی کافی مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ وٹامن بی اور ڈی کی بھی کچھ مقدار پائی جاتی ہے۔
انجیر میں پانی کی کافی مقدار پائی جاتی ہے۔ جبکہ اس میں پروٹین اور روغنیات کی مقدار بہت کم ہوتی ہے۔ خشک انجیر کی افادیت تازہ پھل کی نسبت ذیادہ ہوتی ہے۔ اس کا اہم ترین غذائی جزو شوگر ہے جو کہ اس میں 51 سے 64 فیصد تک پائی جاتی ہے۔ انجیر کے فائدے بے شمار ہیں۔ مزاج کے لحاظ سے انجیر گرم اور تر ہوتی ہے۔ …

KishMish Health Benefits In Urdu - کشمش کے فوائد - HealthNhelp

Image
KishMish Health Benefits In Urdu - کشمش کے فوائد - HealthNhelp
Asslaam O Alikum,
Main Hakeem Zeshan App Ko HealthNhelp Channel Par Khush-Aamdid Kahta Hoon..
کشمش کھانے کے فائدے جان کرآپ حیران رہ جایئں گے۔ اللہ کی یہ نعمت اپنے اندر بے انتہا طبی فوائد رکھتی ہے۔ انگور جب خشک ہوجاتے ہیں تو کشمش بن جاتے ہیں۔ رنگت کے لحاظ سے اس کی 4 اقسام ہوتی ہیں۔ سرخ، سبز، سفید اور سیاہ۔ سبز قسم سب سے بہترین سمجھی جاتی ہے۔
کشمش کھانے کے فائدے اردو میں
کشمش توانائی کے حصول کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ اگر آپ کو جسمانی کمزوری محسوس ہو رہی ہو یا آپ تھکاوٹ کا شکار ہیں تو یہ کشمش کے استعمال کا بہترین وقت ہے۔ یہ کمزوری کو دور کر کے جسمانی توانائی کی سطح کو بڑھا دیتی ہے۔ جبکہ اس میں اینٹی آکسیڈنٹس کی مقدار بھی بہت زیادہ پائی جاتی ہے۔
یہ ناصرف کیلشیم سے بھرپور ہوتی ہے، بلکہ اس میں ایک ایسا عنصر بھی پایا جاتا ہے جو کیلشیم کو جسم میں جذب کرنے کا کام کرتا ہے۔ جس کی وجہ سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔ کیلشیم کی کمی کا شکار لوگ اگر اس کو دودھ کے ساتھ استعمال کریں تو یہ سونے پر سہاگہ کا کام کرے گا۔
یہ قوت باہ یعنی مردانہ طاقت میں بھی اضا…

Alsi Seeds Health Benefits And Uses - السی کے فوائد اور طریقہ استعمال - ...

Image
Alsi Seeds Health Benefits And Uses - السی کے فوائد اور طریقہ استعمال - HealthNhelp
Asslaam O Alikum,
Main Hakeem Zeshan App Ko HealthNhelp Channel Par Khush-Aamdid Kahta Hoon..
السی کے فائدے جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ جو لوگ السی کو اپنی روزمرہ خوراک کا حصہ بنا لیتے ہیں وہ زیادہ صحتمند ہوتے ہیں۔ اس کا استعمال ہزاروں سال سے کیا جا رہا ہے۔ زمانہ قدیم کی طب کی کتب میں بھی اس کی شفا بخش خصوصیات کا ذکر ملتا ہے۔
السی کے بیج میں تیس سے چالیس فیصد حصہ تیل کے علاوہ اومیگا 3 فیٹی ایسڈ، ریشہ اور پروٹین خاصی مقدار میں ہوتے ہیں۔ جبکہ وٹامن بی 1، بی 2، وٹامن سی، ای، کیروٹین، فولاد اور زنک بھی پائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ مقدار میں اومیگا 6، پوٹاشیم، کیلشیم اور فاسفورس بھی موجود ہوتے ہیں۔
السی کے بیج کی تاثیر پہلے درجے میں گرم ہوتی ہے۔ اس کا تیل بھی استعمال کیا جاتا ہے، لیکن السی کے بیج استعمال کرنا زیادہ مفید ہیں۔ کیونکہ یہ تیل جلدی خراب ہو جاتا ہے اس لیے کم مقدار میں خریدیئے اور جلدی استعمال کر لیجیئے۔ یاد رکھیئے کہ اس تیل کو کھانا پکانے کے لئے کبھی بھی استعمال مت کیجیئے۔
السی کے فائدے
السی کینسر کو…

Pista Health Benefits In Urdu - پستہ کے فوائد - HealthNhelp

Image
Pista Health Benefits In Urdu - پستہ کے فوائد - HealthNhelp
Asslaam O Alikum,
Main Hakeem Zeshan App Ko HealthNhelp Channel Par Khush-Aamdid Kahta Hoon..
پستہ کے فائدے بیشمار ہیں۔ یہ ان چند غذاوں میں شامل ہے، جو مکمل انسانی صحت کے حوالے سے اپنے اندر بہت زیادہ غذائی افادیت رکھتی ہیں۔ مکمل فوائد جاننے کے لیے یہ مضمون آخر تک پڑھیئے۔ پستہ اعضائے رئیسہ یعنی دل، دماغ اور جگر کے علاوہ معدے کے لیے بھی نہایت مفید ہے۔ گردوں کو طاقت دیتا ہے۔ دل کی گھبراہٹ اور کھانسی میں فائدہ مند ہے۔ بلغم کو دور کرتا ہے۔ وبائی امراض سے حفاظت کرتا ہے۔ دانتوں اور مسوڑھوں کو مضبوط بناتا ہے۔
لیکن یہ قابض بھی ہوتا ہے۔ اس لیے اس کا استعمال ایک حد کے اندر رہ کر کرنا چاہیئے۔ پستہ میں مندرجہ ذیل غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں۔ پروٹین، کاربوہائیڈریٹس، ریشہ، روغنیات، پوٹاشیم، فاسفورس، فولاد، میگنیشیم، کیلشیم، تانبا، مینگنیز، جست، سیلینیم، وٹامن اے، وٹامن بی سکس، وٹامن سی، وٹامن ای، وٹامن کے، تھایامائین، نایاسن، رائبوفلیون، بیٹا کیروٹین، زیاکسانتھن، لیوٹن، پینتھوتھینک ایسڈ اور فولیٹ۔ یہ تمام اجزاء پستہ کو ایک بہترین غذا بناتے ہیں۔
یہ ب…

Badam K Fawaid Aur Nuqsan - بادام کے فوائد اور نقصان - HealthNhelp

Image
Badam K Fawaid Aur Nuqsan - بادام کے فوائد اور نقصان - HealthNhelp
Asslaam O Alikum,
Main Hakeem Zeshan App Ko HealthNhelp Channel Par Khush-Aamdid Kahta Hoon..
Iss Video Main Hum App Ko Almonds Yani Badaam K Fwaid Aur Nuqsan K Baary Main Btaiyn Gay Aur Ye Bhi Bataiyn Gay K Kin Afraad Ko Badaam Nahi Khany Chahye Kin Afraad K Liye Badam Nuqsan Deh Hoty Hain..

Rozana 5 Akhroot Khane Se Kia Hota Hai - روزانہ 5 اخروٹ - HealthNhelp

Image
Rozana 5 Akhroot Khane Se Kia Hota Hai - روزانہ 5 اخروٹ - HealthNhelp
Asslaam O Alikum,
Main Hakeem Zeshan App Ko HealthNhelp Channel Par Khush-Aamdid Kahta Hoon..
Ajj Ki Iss Video Main App Ko Btaon Ga K Rozana 5 Akhroot Khane Se Humary Jisam Main Kon C Tabdeeli Ronama Hoti Hai..
↪►► Follow Our Social Sites ↪►►
Subscribe Our Channel ↪►► https://www.youtube.com/healthnhelp
↪►► Website : www.healthnhelp.com  ↪►► Facebook : https://www.facebook.com/healthnhelp ↪►► Twitter : https://twitter.com/HealthNhelp_ ↪►► Blogger : https://healthandhelppk.blogspot.com

●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬●
                           (Recent Videos)
↪►► Moung Phali K Faide In Urdu | مونگ پھلی کے فائدے https://youtu.be/U15o9QbgLL4
↪►► Health Benefits Of Pomegranate (Anaar K Faidy) https://youtu.be/GwfArLXCa94
↪►► Kaju K Faide In Urdu | کاجو کے فائدے https://youtu.be/8wJqSMu3dn0
↪►► Health Benefits Of Boiled Eggs In Urdu | اُبلے انڈوں کے فائدے https://youtu.be/ByZnv-2XVpk
↪►► Papaya Health Benefits In Urdu/Hindi | پپیتے کے پتوں کے فائدے http…

Hadiyon Main Calcium Ki Kami - ہڈیوں میں کیلشیم کی کمی - HealthNhelp

Image
Asslaam O Alikum,
Main Hakeem Zeshan App Ko HealthNhelp Channel Par Khush-Aamdid Kahta Hoon..
Ajj Ki Video Main Hum App Ko Btaiyn Gay K Hadioyn Main Calcium Ki Kami Ko Pora Kaisy Kar sakty Hain Aur Kon C Ghazaiyn Humiyn Khani Chahyn Jiss Se Humari Hadiyn Main Mazbooti Aur Taqat Aye Gi. 
↪►► Follow Our Social Sites ↪►►
Subscribe Our Channel ↪►► https://www.youtube.com/healthnhelp
↪►► Website : www.healthnhelp.com  ↪►► Facebook : https://www.facebook.com/healthnhelp ↪►► Twitter : https://twitter.com/HealthNhelp_ ↪►► Blogger : https://healthandhelppk.blogspot.com

●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬●
                           (Recent Videos)
↪►► Moung Phali K Faide In Urdu | مونگ پھلی کے فائدے https://youtu.be/U15o9QbgLL4
↪►► Health Benefits Of Pomegranate (Anaar K Faidy) https://youtu.be/GwfArLXCa94
↪►► Kaju K Faide In Urdu | کاجو کے فائدے https://youtu.be/8wJqSMu3dn0
↪►► Health Benefits Of Boiled Eggs In Urdu | اُبلے انڈوں کے فائدے https://youtu.be/ByZnv-2XVpk
↪►► Papaya Health Benefits In Urdu/Hindi | پپیتے کے پتوں کے ف…